نشان بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اراضی کی حد بندی، اراضی تقسیم کرتے وقت نشان ڈالنا، زمین کی حدود یا ملک کی سرحد کی وضاحت کے لیے کوئی علامت، خط یا نشانی بنانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اراضی کی حد بندی، اراضی تقسیم کرتے وقت نشان ڈالنا، زمین کی حدود یا ملک کی سرحد کی وضاحت کے لیے کوئی علامت، خط یا نشانی بنانا۔